تبدیلی سرکار کے نام خوبصورت کام زیرو

تبدیلی سرکار آج کل صرف اخباری سرخیوں اور ٹی وی کے ٹیکرز پر اپنا نام بنانے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے جبکہ عوام مہنگائی میں پِس رہی ہیں ان کو زرا بھی احساس نہیں اس وقت پیٹرول کی قیمت پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے لیکن تبدیلی سرکار کو زرہ برابر بھی اثر نہیں ۔مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے لیکن تبدیلی سرکار کے وزراء ٹی وی پر بیٹھ کر تبدیلی کے لکچر دے رہے ہوتے ہیں ان کو شرم نہیں آتی کہ یہ کہنا کہ عوام 200 روپے فی لیٹر پیٹرل برداشت کر سکتی ہے کیا یہی تبدیلی ہے تو عمران اینڈ پارٹی کو مبارک ہو معاشرہ انتشار کا شکار ہے ہر جگہ افراتفری ہے کسی کو کک نہیں پتہ کہ مستقبل قریب میں کیا ہونے جارہا ہے تبدیلی سرکار ابھی تک یہ سمجھ نہیں پاتی کہ ہم نے آگے کیا کرنا ہے کوئی پلان نہیں کہ ہم نے نچلے طبقے کیلئے یہ یہ کرنا ہے الٹا مہنگائی کا بم گرادیا خان صاحب نےاپنی میڈن سپیچ میں کہ رہا تھا کہ ہم نے بچلے اور پسے ہوئے طبقے کو اوپر اٹھانا ہے واقعی اس نے غریب طبقے کو اوپر ہی پہنچا دیا ۔۔خان صاحب اگر یہی تبدیلی کا نام ہے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔ایسی تبدیلی جائے بارڈ میں۔ ۔۔😉

Leave a comment