وادی بگروٹ میں پی پی پی کا پاورفل شو🇱🇾💟

وادی بگروٹ دتوچہ میں پاکستان پیپلز پارٹی گلگت کی صوبائی قیادت نے حلقہ 3 کا دورہ کیا جس میں امجد حسین ایڈوکیٹ (صدر پی پی پی جی بی) سعدیہ دانش سکریٹری اطلاعات جی بی آفتاب حیدر سابق منیسٹر پی پی پی ،عدنان ایڈوکیٹ صدر حلقہ 3 گلگت ، کلشوم مہدی جنرل سکریٹری خواتین ونگ گلگت ۔نے شرکت کر کے جلسے کو چار چاند لگا دئیے ۔

جلسے میں بگروٹ کے سارے گاوؑں سے عوام کا سمندر امٹ آیا ایک معتبر تحقیق کے مطابق اس جلسے نے سابقہ حتنے بھی جلسے ہوئے سب کا رکارڈ توڑ دیا اور اس کا اندازہ کا آپ لوگ خود بھی visuals کو دیکھ کے لگا سکتے ہیں

ہم عمائدین بگروٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی جلسے کو کامیاب بنا دیا اور ساتھ بگروٹ کے غیور عوام نے عہد کیا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے ہم امجد ایڈوکیٹ اور بلاول بٹھو کے وژن اور نظریے کے ساتھ 100 فیصد کھڑا ہونے یقین دلاتے ہیں

جلسہ بینظیر بٹھو کے ناروں سے گھونج اٹھا ، لوگوں نے بٹھو 🇱🇾 کی عظمت اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہر لب پہ بٹھو کا ہی نام تھا بلاول کی ولولہ انگیز نغموں کا ایک الگ انداز تھا شرکا کا کہنا تھا کہ ہم بلاول بٹھو اور امجد ایڈوکیٹ کے ساتھ ہر وقت کھڑے ہیں بلاول ہماری بی بی شہید کا بیٹا ہے ہم اس کے کھڑے نہیں ہو نگے تو پھر کس کے ساتھ ہونگے ۔۔ہم کنٹجنٹ پارٹی کے %2 نمائیندوں کے ساتھ بکل کھڑا نہیں ہو سکتے۔😉

علاقےکی معتبر شخصیت و سابق چیرمین دتوچہ بگروٹ جناب مست علی کے وہ نایاب فقرے کیسے بُھولب سکتے ہیں انہوں نے کہا:

“پِیپلز پارٹی ہماری زرخیز کھیت کی طرح ہے ہم بلاول اور امجد ایڈوکیٹ کیلئے پتھروں سے باتیں کرواسکتے ہیں” ۔

پِی پی پی میڈیا سیل حلقہ 3

Leave a comment